ماہرہ

سوشل میڈیا انٹرپرینیور

2023 میں مجھے سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل شعبےکے بارے کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ بنو قابل نے میرا تعارف ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کروایا  اور دورانِ تعلیم ہی مجھے اپنا پہلا پروجیکٹ مل گیا۔ آج میں بطور ڈیجیٹل میڈیا انسٹرکٹر اور انٹرپرینیور کام کر رہی ہوں۔ میرے لیے بنو قابل وہ موڑ اور موقع تھا جس نے میری زندگی کی سمت بدل کر رکھ دی۔