۱۹۷۵۱۹۷۰ کی دہائی · سنگِ میل ۳۵ از ۸۶

ہفتہ نفاذ شریعت

Read in English

۱۹۷۵ میں کیا ہوا

  1. ہزارہ اورسوات کے زلزلہ زدگان کی بھرپور مدد کی گئی۔
  2. یوم آزادی صحافت منایا، بند روزناموں اور رسائل کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔
  3. شیخوپورہ میں پروفیسر غفور احمد کے جلسہ پر بم پھینکا گیا جو بفضلہ تعالی پھٹ نہ سکا۔
  4. حکومت کی طرف سے روزنامہ جسارت بند کر دیا گیا۔
  5. متحدہ جمہوری محاذ کے قومی کنونشن لاہور میں دو ہزار مندوبین شریک ہوئے۔
  6.  ہفتہ نفاذ شریعت منایا گیا۔
یہ سنگِ میل شیئر کریں